کیا آپ بریسٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والی خاتون ہیں؟

 مقصد یہ دیکھنا ہے کہ چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) میں مبتلا اور ذہنی دباؤ (ڈپریشن) کی شکار خواتین کی مدد کے لیے کون سے طریقے سب سے بہترین ہیں۔ پاکستان میں ہماری اپنی ثقافت اور ماحول کے مطابق ایسی ذہنی صحت کی سہولیات بہت کم ہیں، اور ہم اس تحقیق کے ذریعے اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ 

اگر آپ اس تحقیق میں حصہ لینا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرکے معلوم کریں کہ آپ اس کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔

کون حصہ لے سکتا ہے؟

کون حصہ لے سکتا ہے؟

آپ اس تحقیق میں شامل ہونے کے لیے اہل ہو سکتی ہیں اگر آپ:

18 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خاتون ہیں۔

آپ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی تشخیص ہوئی ہو  اور آپ نے ابتدائی علاج، جیسے سرجری، ریڈیوتھراپی یا کیموتھراپی، شروع کر لیا ہے۔

اس وقت ڈپریشن کی علامات کا سامنا کر رہی ہیں۔

پاکستان میں مقیم ہیں۔

اگر آپ حصہ لینا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرکے آگے بڑھیں۔

تحقیق میں کیا شامل ہے؟

Are you a breast cancer survivor?

اس تحقیق میں شامل ہونے کے بعد، آپ کو دو میں سے کسی ایک گروپ میں رکھا جائے گا:

  • ذہنی صحت کی دیکھ بھال کا پروگرام: چھ (6) ہفتوں کا ایک تربیتی گروپ جس میں ماہر ہیلتھ ورکرز آپ کی رہنمائی کریں گے۔ آپ کی صحت اور علامات کو دیکھتے ہوئے، آپ کو مزید ذہنی صحت کی سہولت (بشمول ادویات) 30 مہینوں تک دی جا سکتی ہے۔

  • عام دیکھ بھال کا گروپ: اس میں آپ کی جذباتی صحت اور آپ کے گھر والوں کی رہنمائی کے لیے معلوماتی کتابچے (Booklets) دیے جائیں گے۔

دونوں گروپس کے ساتھ ریسرچ ٹیم 6، 18، 30، اور 48 ویں ہفتے پر ملاقات (Follow-up) کرے گی۔ کچھ خواتین کو اپنے تجربے کے بارے میں ایک چھوٹا سا انٹرویو (زیادہ سے زیادہ 60 منٹ) دینے کی بھی دعوت دی جا سکتی ہے۔

ریسرچ کی یہ تمام ملاقاتیں کسی قریبی ہسپتال یا ریسرچ آفس میں ہوں گی۔

Researchers at the Pakistan Institute of Living and Learning (PILL), in partnership with the University of Sheffield, are studying which types of mental health support work best for women with breast cancer who are experiencing depression. In Pakistan, culturally appropriate options for this kind of support are limited, and this study aims to change that.

If you're interested in taking part, click below to find out if you're eligible.

تحقیق میں کیا شامل ہے؟

اس تحقیق میں شامل ہونے کے بعد، آپ کو دو میں سے کسی ایک گروپ میں رکھا جائے گا:

  • ذہنی صحت کی دیکھ بھال کا پروگرام: چھ (6) ہفتوں کا ایک تربیتی گروپ جس میں ماہر ہیلتھ ورکرز آپ کی رہنمائی کریں گے۔ آپ کی صحت اور علامات کو دیکھتے ہوئے، آپ کو مزید ذہنی صحت کی سہولت (بشمول ادویات) 30 مہینوں تک دی جا سکتی ہے۔

  • عام دیکھ بھال کا گروپ: اس میں آپ کی جذباتی صحت اور آپ کے گھر والوں کی رہنمائی کے لیے معلوماتی کتابچے (Booklets) دیے جائیں گے۔

دونوں گروپس کے ساتھ ریسرچ ٹیم 6، 18، 30، اور 48 ویں ہفتے پر ملاقات (Follow-up) کرے گی۔ کچھ خواتین کو اپنے تجربے کے بارے میں ایک چھوٹا سا انٹرویو (زیادہ سے زیادہ 60 منٹ) دینے کی بھی دعوت دی جا سکتی ہے۔

ریسرچ کی یہ تمام ملاقاتیں کسی قریبی ہسپتال یا ریسرچ آفس میں ہوں گی۔

آپ کے وقت کا معاوضہ (سفری اخراجات)

ہر اسیسمنٹ (معائنے/ملاقات) کے لیے آپ کے وقت اور سفر کی مد میں 1,500 روپے دیے جائیں گے۔
اگر آپ ذہن و جذبات والے پروگرام میں شامل ہوتی ہیں، تو ملاقات کے لیے آنے جانے پر 1,500 روپے تک کا سفری خرچ دیا جائے گا۔

اگر آپ ذہن و جذبات والے پروگرام میں شامل ہوتی ہیں، تو ملاقات کے لیے آنے جانے پر 1,500 روپے تک کا سفری خرچ دیا جائے گا۔ہر اسیسمنٹ (معائنے/ملاقات) کے لیے آپ کے وقت اور سفر کی مد میں 1,500 روپے دیے جائیں گے۔

ہمیں آپ کے تعاؤن کی ضرورت ہے

ہمیں آپ کے تعاؤن کی ضرورت ہے

بریسٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والی بہت سی خواتین ڈپریشن کا سامنا کرتی ہیں، لیکن پاکستان میں آسانی سے دستیاب اور ثقافتی طور پر مناسب ذہنی صحت کی مدد ابھی بھی محدود ہے۔ آپ کی شرکت ملک بھر میں خواتین کے لیے بہتر علاج اور مدد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

اگر آپ اس تحقیق میں حصہ لینا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرکے آگے بڑھیں۔

اس تحقیق کا جائزہ پاکستان کی نیشنل بایو ایتھکس کمیٹی اور یونیورسٹی آف شیفیلڈ کی ایتھکس کمیٹی نے لیا ہے اور اسے منظوری دی ہے۔ یہ تحقیق نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ریسرچ (NIHR) کی جانب سے فنڈ کی گئی ہے [NIHR205561]۔ سوالات کے لیے Rabia Fahad سے rabia.sattar@pill.org.pk پر رابطہ کریں یا (92-21) 35871845 پر کال کریں۔

تمام حقوق محفوظ ہیں۔ کاپی رائٹ 2026۔

تمام حقوق محفوظ ہیں۔ کاپی رائٹ 2026۔